سانحہ 9 مئی کے مقدمات ،بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت جیل انتظامیہ کی جانب سے عدالت میں جواب پیش

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے مقدمات ،بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت جیل انتظامیہ کی جانب سے عدالت میں جواب پیش کردیا گیا اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت مقررہے،جیل انتظامیہ ریفرنس کی سماعت کےباعث ملزمہ کوانسداد دہشت گردی عدالت پیش کرنا ممکن نہیں،جیل انتظامیہ عدالت استدعا ہےکہ ملزمہ کی طلبی کیلئے نئی تاریخ مقررکی جائے،جیل انتظامیہ گزشتہ روزنومئی مقدمات کے12 تفتیشی افسران نےملزمہ کی طلبی کی درخواست دائرکی تھیں عدالت نے درخواستوں پر آج ملزمہ کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا