آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان* پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی متوقع ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی،ذرائع ملک میں مہینے کی یکم اور 16 تاریخ کو پیٹرولیم منصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے اضافے یا کمی کا اعلان کیا جاتا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی بنیادی وجہ بڑی معیشتوں کی جانب سے کم استعمال ہے