بلدیہ عظمیٰ کراچی آج ایک بار پھر پارکنگ کی نیلامی میں میدان جنگ بنا رہا ٹھیکے دار بھاری اسلحہ کے ساتھ ایک ہی دوسرے پر ٹیبل کڑسیاں اٹھا کر حملہ کرنے لگے

بلدیہ عظمیٰ کراچی آج ایک بار پھر میدان جنگ بنا رہا

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں پارکنگ کی نیلامی ڈیپارٹمنٹ کے لیے عذاب بن گئی

پولیس کی بھاری نفری ہونے کے باوجود ٹھیکے دار بھاری اسلحہ کے ساتھ نیلامی میں شریک ہوئے

پارکنگ نیلامی شروع ہوتے ہی ٹھیکے دار آپے سے باہر ہو گے

ٹھیکے دار ایک ہی دوسرے پر ٹیبل کڑسیاں اٹھا کر حملہ کرنے لگے

اطلاعات کے مطابق پارکنگ کی تین کمپنی جبار، عزیز اللہ اور معروف نامی کمپنیوں نے ایک دوسرے پر حملہ کیا

پارکنگ کے نیلامی کے پہلے روز بھی لڑائی جھگڑا ہوا جس کے باعث نیلامی ختم کردی گئی تھی اور ٹھیکے دار شمیم اور
عبداللہ کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی دی تھی

پارکنگ نیلامی کے دوسرے روز کچھ ٹھیکے داروں نے ڈپٹی مئیر کے دفتر پر بھی حملہ کیا اور دفتر کے باہر مغلظات بکی

اطلاع کے مطابق نیلامی کے تیسرے روز بھی بڑے حملہ کے اطلاعات ہیں،زرائع

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چاہیے کے اس پارکنگ کی نیلامی کو فوری منسوخ کردیا جائے

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارکنگ کی نیلامی کسی میدان جنگ سے کم نہیں ہے