سیالکوٹ میں ڈیرے کی کچی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق ہو گئے سیالکوٹ میں ایمن آباد روڈ پر اکبر چوک بینا گاوں میں ڈیرے کی کچھی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد 32سالہ بلال، 40سالہ سعید اور 35سالہ علی شیر جاں بحق ہو گئے ریسکیو کے مطابق بھینسوں کا باڑا کی بالوں سے بنی چھت گر گئ جس کے نیچھے تین افراد دب گئے ریسکیو 1122 نے تینوں کی لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا ہے