کوہاٹ کے علاقے خرماتو تھانہ بلی ٹنگ کی حدود میں سخت دل سفاک والد نے ،35 پینتیس سالہ دو جڑواں بچیوں کو پانی کے ڈرم میں ڈبو کر اپنے ہاتھوں قتل کردیا سفاک والد نے بیٹی ہونے کی سزا ،35 پینتیس دن کی دو جڑواں بیٹیوں کو پانی کے ڈرم میں ڈبو کر اپنے ہی ہاتھوں موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ والد نے تھانہ بلی ٹنگ میں اقبال جرم کرتے ہوئے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بیٹیاں پسند نہیں تھیں ۔ اس وجہ سے میں نے انکی زندگی کا خاتمہ کیا ۔ سفاک والد کا تعلق علاقہ میانوالی سے ہے