اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کے ریمانڈ کے خلاف درخواست احمد جنجوعہ کی اہلیہ فرہانہ برلاس کی جانب سے ایڈوکیٹ ایمان مزاری عدالت کے سامنے پیش جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر سماعت کر رہے ہیں اسلام آباد کے پراسیکیوٹر عدالت کے سامنے پیش آج احمد جنجوعہ کو جوڈیشل کر دیا گیا
، وکیل ایمان مزاری احمد جنجوعہ کو جوڈیشل کر دیا گیا اب یہ اپیل غیر موثر ہو گئی ہے ، پراسیکیوٹر احمد جنجوعہ کو ریمانڈ دیا جانا غیر قانونی تھا ، ایڈوکیٹ ایمان مزاری عدالت اڈیالہ جیل ملاقات کی اجازت دے ، ایڈوکیٹ ایمان مزاری سپریڈنٹ جیل رولز کے مطابق ملاقات کی اجازت دے ، عدالت عدالت نے غیر موثر ہونے کی بنا پر درخواست نمٹا دی