سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل تصادم 5 افراد جانبحق

سیالکوٹ میں موترہ بڈیانہ روڈ پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر پانچ افراد جانبحق ہو گئے موترہ سے بڈیایہ روڈ پر ڈھلن چمیہ گاؤں کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ہٹ کیا،جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا ۔ خوف ناک حادثے میں تین موٹر سائیکل 24 سالہ عثمان 19 سالہ گلفام اور 22 سالہ حسنات جبکہ کار سوار 25 سالہ عدنان اور 35 سالہ علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ریسکیو ٹیم نے جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ڈسکہ سول ہسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں ۔