شعیب شاہین پی ٹی آئی کے نگران ترجمان مقرر

ایڈوکیٹ سپریم کورٹ شعیب شاہین صاحب کو پی ٹی آئی کے نگران ترجمان اور ساتھ ہمارے بھائ ایڈوکیٹ نعیم حیدر پنجوتہ ،علی محمد خان ،تیمور سلیم جھگڑا ،شیخ وقاص اکرم کو اہم ذمہ داریاں مبارک