اہم خبر بنوں میں پرامن احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 – 100 سے زائد زخمی Mohsin Raza KhanJuly 19, 2024July 19, 2024 بنوں میں پرامن احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی جبکہ 100 سے زائد زخمی بنوں سپورٹس کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک دفعہ پھر ہزاروں افراد جمع ہو گئے ہیںاحتجاج مزید شدت پکڑ گیا pic.twitter.com/pGJs4QHaeD— Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) July 19, 2024
بلوچستان دکی کے علاقے میں کوئلہ کی کان پر راکٹ حملہ20 افراد ہلاک7 زخمی دکی۔مسلح افراد کا جیند کول کمپنی دکی پر حملہ ڈسٹرکٹ چینرمین حاجی خیر اللہ ناصر دکی۔حملے میں 20مزدور جاں بحق…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارتی اور سرمایہ کاری امورپرگفتگو عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…
یونان سے درجنوں پاکستانی شہریوں ملک بدر جو خصوصی چارٹر طیارہ کے ذریعے اسلام آباد پہنچے گی یونان سے آج درجنوں پاکستانی اور جارجیا کے شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا، ڈیپورٹ کئے جانے والے پاکستانیوں…