امریکی محکمہ دفاع نے دہشت گردانہ حملے میں پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک سخت لڑائی میں شامل ہے @PentagonPresSec میجر جنرل پیٹرک ایس رائیڈر نے جدید امریکی ہتھیاروں کے لیے پاکستان کی ضروریات کے حوالے سے جاری بات چیت کا بھی ذکر کیا۔