پشاور تھانہ پھندو کی حدود گنج قاضی آباد میں بچی قتل
:سفاک والد نے ڈھائی سالہ بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا،
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،قتل کے محرکات سامنے نہیں اسکے،
بچی کی والدہ کی مدعیت میں شوہر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،
شواہد اکھٹے مزید تفتیش شروع