پنجاب حکومت مے صوبے میں گندم آٹا کی قیمت مقرر کردی

تمام اضلاع کے لئے نجی گندم آٹا کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر، نوٹیفیکیشن

لاہور، راولپنڈی کے لیے 20 کلو آٹے کی قیمت 1840 مقرر، نوٹیفیکیشن

لاہور کے لیے گندم کی قیمت 3 ہزار، راولپنڈی کے لئے 3050 روپے فی من مقرر، نوٹیفیکیشن

اٹک، جہلم میں 20 کلو آٹا 1820 روپے، چکوال، قصور، شیخوپورہ میں 1780 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن

پنجاب کے دیگر اضلاع میں 20 کلو آٹا تھیلا قیمت 1600 تا 1680 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن

گجرات، منڈی بہاؤالدین، وزیر آباد، حافظ آباد، ملتان کے لیے گندم 2900 روپے فی من مقرر، نوٹیفیکیشن

رحیم یار خان، خوشاب، چنیوٹ، سرگودھا، فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لئے گندم قیمت 2850 روپے فی مقرر، نوٹیفیکیشن

بہاولنگر، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور، بھکر، جھنگ میں گندم 2800 روپے من، نوٹیفیکیشن

فورٹیفائیڈ آٹا کی قیمت بھی یہی ہوگی، تبدیل کرنا جرم ہوگا، نوٹیفیکیشن