سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی
آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم شاہزیب اعجاز نے متاثرہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے شئیر کیں
ملزم نے قابل اعتراض مواد متاثرہ کے گھر والوں کو بھی بھیجا۔
ملزم کے قبضے سے 2 موبائل فون، 3 واٹس ایپ اکاونٹ برآمد کر لئے گئے۔
ملزم کے قبضے سے متعدد جعلی فیسبک اکاونٹس بھی برآمد کر لئے گئے
ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا
ملزمان قابل اعتراض مواد کی آڑ میں متاثرہ کو بلیک میل کرنے میں ملوث تھا
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کے قبضے سے متعدد متاثرین کی ویڈیوز ریکارڈ برآمد کر کی گئی
ملزم متاثرین کو بلیک میل کر کے بھاری رقوم بٹورتا رہا۔
ملزم نے واٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے متاثرین کا قابل اعتراض مواد شیئر کیا۔
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔