اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

کراچی میں سرجانی پولیس کی گہرام گوٹھ میں کاروائی ، ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کے مطابق اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا ، گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ ، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی ، ملزمان کے زیر استعمال موٹرسائیکل چوری شدہ ہے ، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ،