شہید صحافی نصر اللہ گڈانی کی والدہ کے کامیاب دورہ کراچی سے واپسی پر میر پور ماتھیلو میں شاندار استقبال بیٹے کے قتل میں جاگیردار خالد لنڈ کے بیٹے چیرمین بلدیہ کو معطل کرادیا وزیر اعلی سے ملاقات پی ایف یو جے کا عملا` عدم تعاون
شہید صحافی نصراللہ گڈانی کیس میں اہم پیش رفت، ایم این اے خالد لوند کے صاحبزادے شہباز لوند کو چیئرمین میونسپل کمیٹی کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔
شہید صحافی نصراللہ گڈانی کی والدہ اور بھائی سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات وزیر اعلیٰ نے یقین دہانی کرائی آپکے جائز مطالبات مانیں جائیں گے اور انصاف ہوتا ہوا آپ کو دکھائی دے گا