سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد کے مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال سمیت تمام ریستورانوں کو تین ماہ میں مکمل طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد سپریم کورٹ نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔
نیشنل پارک میں قائم ریسٹورنٹس تین ماہ میں مکمل ختم کیے جائیں، سپریم کورٹ کا حکم
نیشنل پارک سے باہر کہیں بھی لیز مقصود ہو تو متاثرہ ریسٹورنٹس کو ترجیح دی جائے، عدالت
نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ۔۔
مونال ریسٹورنٹ کے مالک نے سپریم کورٹ کو تین ماہ کے اندر مارگلہ کی پہاڑیوں سے اپنا کاروبار منتقل کرنے کی یقین دہانی کروا دی