عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 7 جون کو منعقد ہوگا چیرمین اور ارکان عید الاضحٰی کا چاند نظر آنے کا اعلان کریں

عید الاضحٰی کا چاند

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 7 جون کو منعقد ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین اور ارکان کل بروز جمعہ عید الاضحٰی کا چاند نظر آنے کا اعلان کریں گے

ملک بھر کی طرح چاروں صوبائی دارالحکومت میں بھی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ھوگا

زونل اور ڈویژنل سطح پر بھی قائم رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس میں عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا جائے گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین 7 جون کو عید الاضحٰی کے چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کریں گے

کل بروز جمعہ 7 جون کو عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں سپارکو کے نمائندے بھی شرکت کریں گے