نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا دوبار صدر بنانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف نےمسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا دو روز قبل پارٹی قائد کو مستعفی ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا تھا

وزیر اعظم شہباز شریف نےمسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا:زرایع

شہباز شریف نےاستعفی پارٹی قائد قاید کو ارسال کردیا:زرایع

شہباز شریف نے دو روز قبل پارٹی قائد کو مستعفی ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا تھا :زرایع

مسلم لیگ ن پنجاب کے اجلاس میں نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانے کی قرار داد بھی پاس کررکھی ہے

مسلم لیگ ن کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا