فیصل آباد کے علاقے کے رہائشی2 نوجوان کچے کے ڈاکوں نے اغواء کر لیے کشمور میں عرصہ دو سال سے پٹرول پمپ پر ملازمت کر رہے تھےگن پوائنٹ پر اغواء کیا بھاری تاوان مانگ رہے

فیصل آباد کچے کے ڈاکوؤں کے نشانے پر کچے کے ڈاکو نے شہریوں کو نشانہ پر رکھ لیاتھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے کے رہائشی دو نوجوان کچے کے ڈاکوں نے اغواء کر لیے مغوی کشمور میں عرصہ دو سال سے پٹرول پمپ پر ملازمت کر رہے تھے گزشتہ رات دونوں نوجوانوں کو کچے کے ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر اغواء کیا ڈاکوں بازیابی کے لیے اہلخانہ سے بھاری تاوان مانگ رہے دونوں نوجوانوں کے اہلخانہ غم سے نڈھال حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیادونوں بیٹوں کو بازیاب کروایا جائے ۔متاثرہ خاندان اس سے قبل بھی ڈاکوں کی جانب سے شہریوں کے اغواء کے کیسزز سامنے آ چکے ہیںکچے کے ڈاکوں بھاری تاوان لے کر شہریوں کو رہا کرتے ہیں