اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ہائیکورٹ ججز کے خط کے حوالہ سے سپریم کورٹ از خود کیس کے دوران ہائیکورٹ کا متفقہ موقف پیش کیا جائے گا ، اعلامیہ

اسلام آباد ہائی کورٹ فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس جسٹس عامر فاروق کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اعلامیہ

اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز نے شرکت کی ، اعلامیہ

ہائیکورٹ ججز کے خط کے حوالہ سے سپریم کورٹ از خود کیس کے دوران ہائیکورٹ کا متفقہ موقف پیش کیا جائے گا ، اعلامیہ