ایم پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ

ایم پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ ہوا ھے ترجمان وزارت صحت متاثرہ شخص کا تعلق پشاور سے ھے ترجمان وزارت صحت 47 سالہ شہری کو 29 اگست بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے علامات کی بنیاد پر ایسولیٹ کیا تھا ترجمان وزارت صحت متاثرہ شخص خلیجی ممالک سے آیا ھے ترجمان وزارت صحت پاکستان میں حالیہ ایمرجینسی کے بعد ایم پاکس کے کیسز کی تعداد چار ہوگئی ھے ترجمان وزارت صحت تمام ائیر پورٹس پر سکریننگ کا موثر نظام۔موجود ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ پاکستان نے ایم پاکس سے بچاؤ کیلیے موثر اقدامات کیے ہیں ڈاکٹر مختار بھرتھ وفاق اور صوبے ملکر کلوز کوارڈینیشن میں ہیں ڈاکٹر مختار بھرتھ تمامتر ضروری اقدامات کو بر وقت یقینی بنارھے ہیں ڈاکٹر مختار بھرتھ وزارت صحت لمحہ بہ لمحہ صورت حال کی مانیٹرنگ کر رھی ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ وزارت صحت صوبائی حکومتیں پیشگی اقدامات کو یقینی بنانے میں مصروف ہیں

گزشتہ روز کراچی سے رپورٹ ہونیوالا ایم پاکس کے مشتبہ شخص کا نمونہ نیگیٹو آیا ھے ترجمان وزارت صحت مشتبہ شخص کو بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے ایسولیٹ کیا تھا ترجمان وزارت صحت حالیہ ایم۔پاکس ایمر جینسی کے بعد اب تک پاکستان میں چار کیسز رپورٹ ہوے ہیں ترجمان وزارت صحت عوام کو وباؤں سے بچانے کیلیے عملی اقدامات جاری ہیں کوارڈینیٹر برایے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ بیماریوں کی نگرانی کے حوالے سے دنیا بھر میں پاکستان کا مضبوط اور موثر نظام موجود ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ ایم۔پاکس سے بچاؤ کیلیے روزانہ کی بنیاد پر وفاق اور صوبوں کے نمایندے میٹنگ کرتے ہیں ڈاکٹر مختار بھرتھ وزارت صحت بارڈر ہیلتھ سروسز کا عملہ اور تمام سٹیک ہولڈرز الرٹ ہیں ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنانے کیلیے پر عزم ہیں ڈاکٹر مختار بھرتھ