پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا فیصلہ

صدر آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ۔ذرائع

صدر کے خطاب سے باضابط طور پر پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا