چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہائیکورٹ ججز خط کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے معاملہ پر سات رکنی لارجر بینچ بھی تشکیل دے دیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سات رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے

جسٹس منصور علی شاہ یحییٰ خان آفریدی جمال خان مندخیل بینچ میں شامل

جسٹس اطہر من اللہ ،جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل

سات رکنی لارجر بینچ بدھ کو ساڑھے گیارہ بجے سماعت کیلئے مقرر