سنیٹ اتنخابات کا معاملہ

ٹیکنوکریٹ، خواتین اور اقلیت کی نشتوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے
ن لیگ کے محمد اورنگزیب، مصدق ملک جبکہ سنی اتحاد کونسل کی ڈاکٹر یاسمین راشد میدان میں
خواتین کی نشتوں پر سنی اتحاد کونسل کی ضنم جاوید، پیپلز پارٹی کے فائزہ ملک جبکہ ن لیگ کی بشریٰ بٹ اور انوشے رحمٰن میدان میں
اقلیتی نشت کے لیئے ن لیگ کے طاہر خلیل سندھو اور سنی اتحاد کونسل کے آصف عاشق میدان میں