پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نےاپوزیشن ممبران کی درخواستوں پر سماعت کی،عدالت نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا،فیصلے کے مطابق سپیکر صوبائی اسمبلی کو ہدایات جاری کی گئی کہ مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف لیں،منتخب ممبران کو سینٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی سہولت دی جائے