ممبر پاکستان بار کونسل شفقت محمود چوہان کا پرہس کانفرنس سے خطاب

سپریم کورٹ اس معاملے کوفل کورٹ میں ڈسکس کرکے کمیشن بنائے

ملکی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں ججز کی طرف سے چارج شیٹ دی گئی ہے

پاکستان بار کونسل اور وکلاء کےاعلی ادارے اس معاملے پر اپنا لائحہ عمل دیں