پشاورہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کے ممبران سے حلف نہ لینے کے لئے دائر درخواستوں پر محفوظ سناتے ہوئے ممبران سے حلف لینے کے احکامات جاری کردئیے

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نےاپوزیشن ممبران کی درخواستوں پر سماعت کی،عدالت نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا،فیصلے کے مطابق سپیکر صوبائی اسمبلی کو ہدایات جاری کی گئی کہ مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف لیں،منتخب ممبران کو سینٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی  سہولت دی جائے