چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس

سندھ ہائی کورٹ میں چھ ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش۔ ذرائع

چھ ججز میں جسٹس عبدالرحمان ، جسٹس جواد سروانہ ، جسٹس ثنا منہاس ، جسٹس خادم حسین سومرو ، جسٹس اعجاز ھکڑو، جسٹس امجد بوئیو شامل

سندھ ہائیکورٹ کے تمام چھ ججوں کو متفقہ طور پر مستقل کرنے کی سفارش کی گئی زرائع

جوڈیشل کمیشن کی قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑکو مستقل چیف جسٹس بلوچستان مقرر کرنے کی سفارش، ذرائع

اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کیلئے رولز میکنگ کمیٹی کا اجلاس عید کے بعد ہوگا، زرائ