آرمی چیف جنرل عاصمر منیرکا دورہ سعودی عرب : ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

سعودی دارالحکومت ریاض کے یمامہ پیلس میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان پاک سعودی تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا دونوں رہنماؤں نے اسٹرٹیجک تعلقات اور تعاون کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ملاقات میں سعودیوزہر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بھی شریک تھے جبکہ پاکستان میں سعودی وزیر سعید نواف المالکی اور پاکستانی سفیر احمد فاروق اور ملٹری اتاشی بریگیڈیئر عاصم سمیت دیگر اہم شخصیات بھی شریک