حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل ہو گا۔ بیرسٹرگوہر کہتے ہیں تحریری مطالبات دیں گے،بانی سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونی چاہیے۔ رانا ثنا کہتے ہیں لسٹ سامنے آئے گی تو معلوم ہوگا کون سیاسی قیدی ہے کون نہیں۔مطالبات کا جواب تحریری طور پر دیں گے ۔