فیصل آباد: چلڈرن ہسپتال میں خاتون سکیورٹی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ خاتون سیکورٹی گارڈ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نیا پہلو سامنے آ گیا ڈاکٹر اور سیکورٹی آفیسر پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون کی ویڈیو نیوز کو موصول فوٹیج میں خاتون سیکورٹی گارڈ نفیسہ کو ایم ایس آفس میں اپنے ہی سر پر بولتیں مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج میں مار پیٹ کے بعد خاتون کو حالت غیر ہونے پر فرش پر گرتے دیکھا جا سکتا خاتون سیکورٹی گارڈ نے نشہ کر رکھا تھا اور اپنے ہی سر پر بوتلیں مارتی رہی، ہسپتال انتظامیہ