چشتیاں: ڈاہرانوالہ کی حدود میں جائیداد کے تنازے پر بھائی نے بھائی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس نے متقول کے بیٹے کی مدعیت میں 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی وی او چشتیاں ڈاہرانوالہ کی حدود میں جائیداد کے تنازے پر بھائی نے بھائی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا شیر محمد رات کے وقت گھر کے قریب مویشیوں کے پاس سویا ہوا تھا جاں بحق شخص کی شناخت 80 سالہ شیر محمد کے نام سے ہوئی ملزمان موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس نے متقول کے بیٹے کی مدعیت میں 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی