پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اور نوازشریف ان پڑھ اور مریم نواز ٹک ٹاک وزیراعلیٰ ہیں۔زرتاج گل نے کہا اپنی مرضی سے فیصلے دیے جارہے ہیں، پی ٹی آئی کو نہیں سنا جارہا۔انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، مذاکرات کے حوالے سے حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے کرنا ہے۔