ناسا کے پارکر پروب نے سورج کے قریب پہنچ کر تاریخ رقم کردی۔ ناسا کے مطابق سولرپروب نے سورج کے 61 لاکھ کلومیٹر کے احاطے میں پرواز کی۔ اس سطح پر سورج کا درجہ حرارت 982 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ پارکر پروب نے 4 لاکھ 30 ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کیا۔