بھارت کوکہہ دیا،حسینہ واجد مطلوب ہیں،قائم مقام وزیرخارجہ
بنگلادیش نے سابق وزیراعظم اور شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کےلیے بھارت سے مطالبہ کردیا۔ بنگلادیشی قائم مقام وزیرِ خارجہ توحید حسین نے تصدیق بھی کردی۔ڈھاکا میں صحافیوں سے بات چیت میں انکا کہنا تھا کہ ہم نے بھارت کو آگاہ کر دیا ہے کہ شیخ حسینہ عدالتی عمل کےلیے یہاں مطلوب ہیں۔ شیخ حسینہ مفرور ہیں،انہیں بنگلادیش کے حوالے کیا جائے۔