حکومت اور اپوزیشن کی سوچ میں بہت بڑا خلا ہے، نوید قمر

پیپلزپارٹی رہنما نوید قمر کہتے ہیں حکومت اور اپوزیشن کی سوچ میں بہت بڑا خلا ہے تاہم شرکا مثبت سوچ کے ساتھ خوشگوار ماحول میں آج بیٹھے ہیں۔