مریدکےبوائلر گیس لیکج جھلسنے والا 2 اور مزدور دم توڑ گئےجانبحق مزدوروں کی تعداد 5 ہوگئی

مریدکےبوائلر گیس لیکج جھلسنے والا دواور مزدور دم توڑ گئےجانبحق مزدوروں کی تعداد پانچ ہوگئی وی او جانبحق مزدور کی میت گھر پہنچنےپرورثاءنےشدید احتجاج کیا ہے مزید تین مزدوروں کی حالت بدستور تشویشناک ہے جانبحق دونوں مزدور گھر کے واحد کفیل تھے فیکٹری مالک ماجد دو سرکاری افسران اصغر اور حامد کیخلاف دس دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیاہے پولیس ایک بھی ملزم گرفتار نہ کرسکی پولیس کے مطابق ملزمان نے عبوری ضمانت کروا رکھی ہیں