مذاکرات کرنے ہیں تو کریں نہیں کرنے تو نہ کریں، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کہتے ہیں لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں، کسی نے مذاکرات کرنے ہیں تو کریں نہیں کرنے تو نہ کریں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ہم کسی سے ڈرنے یا دبنے والے نہیں