پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیوں کیا؟

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزرا کی ایوان میں عدم موجودگی پر پیپلزپارٹی اراکین نے احتجاج کیا۔ پیپلز پارٹی اراکین نے احتجاج کرتے ہوئےایوان سے واک آؤٹ کردیا۔