بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 30دسمبر تک مؤخر

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم موخر کردی گئی۔ایمرجینسی آپریشن سینٹرکے مطابق بلوچستان میں انسدادپولیو مہم اب 30دسمبر سے شروع ہوگی۔انسدادپولیو مہم اندرون بلوچستان ضلعی سطح پر تیاریوں کی وجہ سےموخر کی گئی۔