وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کہتے ہیں سول نافرمانی پر بانی پی ٹی آئی کے حکم کا انتظار ہے، ان کے حکم پر تحریک شروع ہو جائے گی۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گذشتہ روز اڈیالہ جیل میں جانے نہیں دیا گیا، مجھے کہا گیا کہ کلیئرنس نہیں، مجھے کسی کلیئرنس کی ضرورت نہیں ہے۔