پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100انڈیکس ایک لاکھ10 ہزار 810 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی گئی۔100انڈیکس میں ایک ہزار 913پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔100انڈیکس ایک لاکھ10 ہزار 810 پوائنٹس پر بند ہوا۔