پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2100 پوائنٹس سے زائد اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں دوران ٹریڈنگ 2100 پوائنٹس سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا