نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے وہ چاہتے ہیں کہ نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں، لیکن فتح ضرور ہونی چاہیے۔ نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ ختم کرنے کے لیے ضرور دباؤ ڈالیں گے۔ لوگ سات اکتوبر کو بھول جائیں گے لیکن یہ بہت پرتشدد تھا یہ ہولو کاسٹ کی طرح ہے۔