ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے شام میں کسی کو بھی اس طرح کے نتائج کا اندازہ نہیں تھا۔ شامی حکومت کو سیاسی مدد اور مشاورت فراہم کی تھی۔ شامی فوج کی جگہ لینے کا ارادہ کبھی نہیں کیا ۔ تاکید کرتے رہے کہ شامی حکومت اور اپوزیشن گروپ مذاکرات کریں۔
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar