بشارالاسد کا تختہ الٹنے کے بعد شام اور ترکیہ میں جشن منایا جارہا ہے۔خواتین سمیت شہریوں کی بڑی تعداد دمشق، حلب اور حمص کی سڑکوں پر نکل آئی اور جشن منایا۔ ترکیہ کے شہر استنبول میں بھی شامی شہری جشن منانے سڑکوں پرنکل آئے، خوشی سے روایتی رقص بھی کیا۔
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar