دمشق میں مشتعل افراد نے ایرانی سفارتخانے پر حملہ کردیا۔مظاہرین نے سفارتخانے کا سامان لوٹ لیا۔ لوگ فریج، صوفے اور دیگر سامان اٹھا کر چلتے بنے۔ عمارت میں لگی تصاویر پھاڑ دیں۔کاغذات اور فرنیچر توڑ دیا،عمارت کے شیشے چکنا چور کردیے۔
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar