افریقی ملک نمیبیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون صدر منتخب

افریقی ملک نمیبیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔

انتخابی کمیشن کے مطابق سواپو پارٹی کی 72 سالہ نیتمبونندی نے 57 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ نندی کے حریف پانڈولینی اتولا نے 26 فیصد ووٹ حاصل کیے۔