اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست آج سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ ایف آئی اے نے بشری بی بی کی مسلسل عدم پیشی پر ضمانت منسوخ کرنے کی استدعا کی ہے۔