پاکستان نے پہلی باربلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
ملتان میں فائنل میں بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 140 رنز کاہدف گیارہویں اوور میں حاصل کیا۔ نثارعلی نے 31 گیندوں پر 72رنز کی اننگز کھیلی۔
قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہی۔جیت پر کھلاڑیوں نے سجدہ شکر بھی ادا کیا